Kashmir Indepth
KashmirSports

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: ’ہارنا تو ہے، تھوڑا جارحانہ کھیل کر ہارو، ڈر ڈر کے ہارنے کا کیا فائدہ؟‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ انتہائی
’ان پریڈیکٹیبل‘ ٹیم ہیں یعنی
ایسی ٹیم جس کے بارے میں کوئی پیشنگوئی نہیں کی جا سکتی کہ وہ کب 50 رنز سے کم پر ڈھیر ہو جائیں اور کب ساڑھے تین سو کا TV ہدف اطمینان سے پورا کر لیں گے۔

شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستانی شائقین بھی اپنی ٹیم سے مشکل سے مشکل وقت میں بھی معجزوں کی امیدیں لگائے رہتے ہیں۔

جب ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں جاری پہلے میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوا تو پاکستان نے 38 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنائے تھے اور سابق کپتان اظہر علی 34 اور فواد عالم 21 رنز پر کھیل رہے تھے۔

پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو دونوں اوپنرز شان مسعود اور عابد علی بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس لوٹ گئے جب حارث سہیل بھی 37 کے سکور پر چلتے بنے تو یہ ڈر ہوا کہ کہیں پاکستان آج ہی اپنا بوریا بستر نہ سمیٹ لے لیکن پھر اظہر اور فواد نے 20 اوورز میں 34 رنز کی شراکت قائم کر لی۔

Related posts

Veteran sports journalist K R Wadhwaney no more

Kashmir Indepth

CM Omar Abdullah reviews functioning of Industries & Commerce Department

Kashmir Indepth

Congress backs public resentment against J&K downgrading: CLP Leader Mir

Kashmir Indepth

Gunfight rages in Tral 

Kashmir Indepth

Kupwara village without electricity for 2 months

Ankit Sharma

JK reports 166 new positive cases, 319362 recovered so far

Ankit Sharma

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy